دارالافتاء فیضانِ شریعت
تاج الفقہاء ابو الحسنین مفتی وسیم اختر المدنی
دارالافتاء فیضانِ شریعت اُمّتِ مسلمہ کو اصولی (اعتقادیات) و فروعی (عبادات و معاملات) کے تمام مسائل پر رہنمائی فراہم کرنے والا معتبر ادارہ ہے جو عوامی اور ادارتی مسائل میں تحریری وتقریری فتاویٰ جاری کرتا ہے، اور مختلف شعبوں میں شرعی تربیت و تفتیش فراہم کرتا ہے۔
فتاویٰ تلاش کریں
موضوعاتی زمرے
فتاویٰ جات
مدلل فتاویٰ
شعبہ جات
شرعی تربیت
کیلکولیٹرز
زکوٰۃ و وراثت
آن لائن سوال
فوری جواب
دائرہ کار
ادارۂ فیضانِ شریعت کراچی ایک معتبر اسلامی ادارہ ہے جو مسلمانوں کو شریعتِ اسلامیہ کے احکام میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا اور روزمرہ کے شرعی مسائل کا مستند ذرائع سے درست حل پیش کرنا ہے۔ ہمارے ہاں فقہ الاسلامی (فقہ حنفی) کے ماہر علماء و مفتیانِ کرام ہر سوال کا مفصل و مدلل عین شریعت کے مطابق جواب عنایت فرماتے ہیں۔
0+
شائع فتاویٰ
0+
فعال زمرے
0+
اسلامی کتب
0/7
گھنٹے دستیاب
0+
سالہ خدمتِ دین
0+
مستفید سائلین
0+
تربیت یافتہ مفتیانِ کرام
0+
تحقیقی و مجلس شرعی کے مصدقات فتاوی کی تعداد
دارالافتاء فیضانِ شریعت کی خصوصیت
دارالافتاء کا ایک نمایاں اختصاص یہ ہے کہ یہاں کے سائلین میں اکثر مفتیان کرام ہیں، جو اس دار الافتاء کو مرجع کی حیثیت کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔نیز یہ دارالافتاء نہ صرف پیچیدہ مسائل کی وضاحت کرتا ہے بلکہ آسان، قابلِ عمل اور اطمینان بخش شرعی حل بھی فراہم کرتا ہے۔
فتاویٰ بالدلیل
دارالافتاء کے فتاوی قرآنِ کریم، احادیثِ نبوی اور فقہِ حنفی کے معتبر مراجع کی روشنی میں مدلل انداز سے تحریر کیا جاتا ہے۔
صرف شرعی حکم نہیں، شرعی حل بھی
یہاں صرف شرعی حکم ہی بیان نہیں ہوتا، بلکہ اگر کوئی معاملہ شرعاً ممنوع ہو تو اس کا شرعی حل بھی پیش کیا جاتا ہے۔
روایتی و جدید مسائل کا حل
روایتی فتاویٰ کے ساتھ ساتھ جدید پیش آمدہ مسائل (امانت، قرض، اقتصادی و عائلی معاملات) کا قابلِ اعتماد شرعی حل فراہم کیا جاتا ہے۔
فتاویٰ جات
دارالافتاء فیضانِ شریعت قرآنِ و سنت اور فقہِ حنفی کی مستند تعلیمات کی روشنی میں شرعی رہنمائی کا ایک معتبر و باوقار مرکز، جہاں طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ،حج، نکاح، طلاق اور وراثت کے مسائل کے ساتھ ساتھ جدید اقتصادی، تجارتی اور آن لائن معاملات سے متعلق پیش آمدہ نئے مسائل کا بھی مدلّل، آسان فہم اور عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ حل، مفتیانِ کرام کی تحقیق و بصیرت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
ہماری خدمات
ادارہ فیضانِ شریعت کراچی میں ہم قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیم، شرعی رہنمائی اور رفاہی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے خدمات کے شعبے میں دارالافتاء، تعلیمی کورسز، کتب خانہ اور دیگر اسلامی خدمات شامل ہیں جو ہر فرد کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں۔
- آن لائن/ آن سیٹ
تحریری فتاوی کا اجراء
مختلف شعبہ ہائے زندگی میں شرعی رہنمائی کیلئے مستند مفتیانِ کرام کی جانب سے باقاعدہ تحریری فتاویٰ جاری کرنا۔ آپ اپنے دینی و شرعی سوالات کے تفصیلی اور دستاویزی جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔ دارالافتاء کی مہر سے مزین یہ فتاوی آپ کے معاملات میں کامل اطمینان بخشتے ہیں جو بوقتِ ضرورت ایک مستند اور ناقابلِ تردید ثبوت کا کام بھی دیتے ہیں۔
مزید جانیں - FREE · بلا معاوضہ
آن لائن شرعی مسائل کا حل
شرعی معاملات کا گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے فوری اور آسان حل۔ آپ کسی بھی وقت دنیا کے کسی بھی کونے سے اپنا سوال ارسال کر کے مستند شرعی رہنمائی پا سکتے ہیں۔ یہ سہولت آپ کو بغیر کسی دشواری کے مستند مفتیان عظام سے رابطہ کرنے کا موقع دیتی ہے، تاکہ آپ اپنے مسائل کا درست شرعی حل جان کر اطمینان حاصل کر سکیں۔
مزید جانیں
تصحیح و توثیقِ فتاویٰ
دار الافتاء فیضانِ شریعت، علمی دنیا میں خاص مرجعی حیثیت رکھتا ہے، جہاں ملک و بیرونِ ملک کے مقتدر مراکز اور مفتیانِ کرام کی علمی نگارشات کو مہرِ تصدیق سے نوازنے کا یہ سفر بلا معاوضہ جاری ہے۔
Our Verification Service
- ملک و بیرونِ ملک کے مقتدر دار الافتاء مراکز سے روابط
- مفتیانِ کرام کی علمی نگارشات پر مہرِ تصدیق
- شرعی نکات کی جانچ پڑتال و توثیق
- بلا معاوضہ مستند علمی خدمت
مہرِ تصدیق — مستند علمی توثیق
البیان فتویٰ سینٹر
دیارِ غیر میں مقیم مسلمانوں کی شرعی رہنمائی کے لیے ایک علمی پیش رفت! دار الافتاء فیضانِ شریعت کی زیرِ سرپرستی ۳۰ اپریل ۲۰۲۶ء سے البیان فتویٰ سینٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ خصوصی ہیلپ لائن بالخصوص امریکہ، کینیڈا، اور دبئی سمیت دنیا بھر میں آباد اہلِ اسلام کے پیچیدہ و معاصر مسائل (اسلامک بینکنگ، کاروباری معاملات اور خاندانی تنازعات) کے حل کے لیے قائم کی گئی ہے۔
Languages
اردو · عربی · انگریزی
International Helpline
+1 888 533 7111
Service Hours
اسلامی کیلکولیٹرز
قرآن و سنت کی روشنی میں مستند شرعی حساب کتاب کے لیے خصوصی کیلکولیٹرز۔ زکوٰۃ، مہر، عدت اور فدیہ کا درست حساب لگائیں اور اپنی دینی ذمہ داریوں کو آسانی سے پورا کریں۔
مضامین و بلاگز
دارالافتاء فیضانِ شریعت کے علمی مضامین، فقہی تحقیقات اور دینی رہنمائی
تعارف مرقاۃ الوصول
مرقاۃ الوصول إلى علم الأصول فقہِ حنفی میں علم اصول فقہ کی نہایت اہم، جامع اور معتمد مختصر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے مصنف محمد بن فراموز المعروف ملا خسرو رحمۃ اللہ علیہ (متوفی 885ھ) ہیں، ملا خسرو اپنے زمانے کے عظیم ع...
تعارف فتح القدیر
اسلامی علوم کی تاریخ میں بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو محض اپنے زمانے ہی کی نہیں بلکہ ہر دور کے اہلِ علم کی علمی پیاس بجھاتی اور تحقیق و تدقیق کے نئے در وا کرتی رہتی ہیں۔ فقہِ حنفی میں امام برہان الدین مرغینانی رحمہ اللہ ک...
تعارف النتف للفتاویٰ
فقہِ حنفی کی علمی تاریخ میں بعض ایسی تصانیف جلوہ گر ہیں جو اپنی وسعتِ علم، گہرائیِ فکر اور تحقیقی وقار کے باعث ایک عام تالیف سے کہیں بلند مقام رکھتی ہیں۔ یہ وہ گراں قدر علمی ذخائر ہیں جن میں صدیوں کی فقہی کاوشیں، اجتہادی...
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ(سورۃ التوبہ، آیت: 122)
اپنا شرعی سوال جمع کروائیں
گھریلو، کاروباری، مالی یا معاشرتی کسی بھی مسئلے میں درست شرعی رہنمائی کے لیے اپنا سوال ارسال کریں۔ ہماری دار الافتاء کی ٹیم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیتی ہے۔