فتووں کا خلاصہ (حصہ دوم)

مولانا کاشف سلیم مدنی (تلخیص)، انس بشیر مدنی (تعاون)

کتاب کا تعارف

دورِ جدید کے مسائل پر فتووں کا آسان خلاصہ (دوسرا حصہ)۔ اس میں 62 مسائل ہیں، جیسے آٹو میٹک واشنگ مشین میں کپڑوں کی پاکی، کاروبار، ملازمت، اسلامی بینکاری، کرایہ داری، فریش نوٹ اور LGBTQ کا حکم۔ ناشر: جیلان انٹرنیشنل ریسرچ سینٹر