فتووں کا خلاصہ (حصہ اول)

مولانا کاشف سلیم مدنی (تلخیص)، انس بشیر مدنی (تعاون)

کتاب کا تعارف

دورِ جدید کے مسائل پر فتووں کا آسان خلاصہ۔ اس میں مفتی محمد وسیم اختر مدنی کے لکھے یا تصدیق کیے ہوئے فتووں کا خلاصہ ہے۔ کل 54 مسائل ہیں، جیسے موبائل میں قرآن، کریپٹو کرنسی، آن لائن کمائی، لائف انشورنس، حلال سرٹیفکیشن اور شیئرز۔ ناشر: جیلان انٹرنیشنل ریسرچ سینٹر