Kin Wajho'n Se Roza Chorna Jaiz Hy? | Dars07 | Kitab-ul-Soum | Fatawa ...
Recorded Duroos of 25Roza Fatawa Shami Course. Kitab-ul-Soum | Dars07 | Fatawa Shami | Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Official Channel of Mufti Waseem Akhtar Al-Madni. Raees Darul ifta - Faizane Shariat Sadar Mudarris Jamia Faizane Shariat Karachi. ► Join Us On Facebook: 🔗https://www.facebook.com/Mufti-Waseem-Akhtar-Almadni-112577008089618/ Chapters: 00:00:00 ابتدائی کلمات 00:00:31 روزے کی حالت میں الٹی آگئی تو کیا حکم ہوگا؟ (قے کی مختلف 24 صورتوں کا حکم) 00:13:45 روزے کی حالت میں بلغمی قے آئی تو کیا حکم ہوگا؟ 00:16:35 روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسا گوشت کھا لیا تو کیا حکم ہوگا؟ 00:17:54 روزے کی حالت میں منہ کے باہر سے کوئی چیز تل کے برابر کھا لی تو کیا حکم ہوگا؟ 00:21:30 روزے کی حالت میں مکروہ امور 00:21:38 روزے کی حالت میں بلا عذر کوئی چیز چکھنا کیسا؟ 00:23:33 روزے کی حالت میں بلا عذر کوئی چیز چبانا کیسا؟ 00:25:04 روزے کی حالت میں کوئی چیز خریدتے وقت چکھنا کیسا؟ 00:26:01 نفلی روزے میں بلا عذر کوئی چیز چکھنا کیسا؟ (نکتہ تحقیق) 00:27:53 روزے کی حالت میں بلا عذر بے زائقہ گوند یا چیونگ گم وغیرہ چبانا کیسا؟ 00:28:29 روزے کی حالت میں بغیر انزال کے بیوی سے جنسی معاملات کرنا کیسا؟ 00:28:46 وہ صورتیں جن میں روزہ چھوڑنے یا توڑنے کی اجازت ہے (عوارضِ صوم) 00:30:48 سفر کی حالت میں روزہ چھوڑنے کی رخصت 00:33:00 حاملہ عورت کو روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:33:34 دودھ پلانے میں روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:34:06 مریض کو روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:35:00 شیخ فانی اور دائمی مریض کو روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:35:58 ان افراد کیلئے کیا حکم ہوگا جنہیں روزہ چھوڑنے یا توڑنے کی رخصت ہے؟ 00:37:23 اکراہ شرعی میں روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:37:56 ہلاکت کے خوف میں روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:38:49 نقصانِ عقل میں روزہ چھوڑنے اور توڑنے کی رخصت 00:39:31 اختتامی کلمات 00:41:04 کیا انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ 00:42:36 اختتام #dars #fatawashami #muftiwaseemakhtaralmadni #fiqh #roza #masaileramzan